Islami Swaal ka Jwaab || Aalim sy Rabta || اپنے اسلامی سوالات کا جواب یا فتوی حاصل کریں آنلائن فتوی

تعارف: شعبہ آنلائن فتوی / اسلامی سوال و جواب

اب آپ با آسانی دنیا میں کسی بھی جگہ پر ہوتے ہوئے اپنے کسی بھی اسلامی سوال کا جواب حاصل کر سکتے ہیں یا آنلائن فتوی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔آنلائن فتوی حاصل کرنے کی یہ سہولت بالکل فری ہے۔ اس کے علاوہ کسی عالم دین سے رابطہ کر کے بھی اسلامی سوالات کے براہ راست جوابات حاصل کر سکتے ہیں۔ 

اپنا سوال تفصیل سے نیچے دیئے گئے گوگل سوالیہ فارم پر درج کریں۔ آپ کو جلد جواب موصول ہو جائے گا۔ واضح رہے سوال میں تمام تر ضروری معلومات لازمی درج کریں


اپنا سوال یہاں درج کریں